آصف زرداری نے کہا کہ جن ملکوں میں اسٹریٹ کرائم ہیں، وہاں اس کی کوئی وجوہات بھی ہیں، کراچی میں جرائم کی کوئی وجہ نظر نہیں آتی۔
پاکستان عبادت گاہوں پر نفرت انگیز حملوں سمیت ہر قسم کی دہشت گردی کی مذمت کرتا ہے، ترجمان دفتر خارجہ
حماس کے رہنما سہیل الہندی نے کہا کہ غزہ میں جنگ کے بندی معاہدے کی کوششیں جاری ہیں۔
ملزمان سے سینکڑوں جعلی ڈیبیٹ اور کریڈٹ کارڈز سمیت 3 لاکھ کینیڈین ڈالر اور غیر ملکی کرنسی برآمد کی۔
سیمنٹ بیگز پر مینوفیکچرنگ اور ایکسپائری ڈیٹ لازمی ظاہر کرنے کی تجویز سامنے آئی ہے۔
پنجاب اسمبلی کے رولز میں ترامیم کے معاملے پر اسپیکر ملک محمد احمد خان نے 12 رکنی خصوصی کمیٹی قائم کردی۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے مزدوروں کے پیکیج ڈبل کرنے کا اعلان کردیا۔
گروچرن سنگھ اپنے خاندان سے بڑی محبت کرنے والے انسان ہیں اور اپنے والدین کی تمام ذمہ داریاں خود دیکھتے تھے، پروڈیوسر آسیت مودی
نشتر اسپتال ملتان کی چھت سے چند ماہ قبل لاوارث لاشیں ملنے کے معاملے میں قصوروار عملے کو معمولی سزائیں دے کر چھوڑ دیا گیا۔
شہریوں نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا مطالبہ کردیا۔
ہدایت کار کی جانب سے اعلان کے بعد مداح اس کا بے چینی سے انتظار کرنے لگے ہیں۔
ذرائع کے مطابق آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے مجوزہ شیڈول میں بھارتی ٹیم کا سفر کم رکھنے کی تجویز دی گئی ہے۔
سید عاقل شاہ صوبائی سینئر نائب صدر،حسین شاہ خان جنرل سیکریٹری منتخب ہوگئے۔
مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا کے ترجمان اختیار ولی خان نے کہا ہے کہ صوبے کے صحت کارڈ منصوبے میں اربوں روپے کی کرپشن کی جارہی ہے۔
نیب نے بانی پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی پر قیمتی تحائف غیر قانونی فروخت کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔