• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب اسمبلی رولز میں ترامیم کیلئے 12 رکنی خصوصی کمیٹی قائم

پنجاب اسمبلی کے رولز میں ترامیم کے معاملے پر اسپیکر ملک محمد احمد خان نے 12 رکنی خصوصی کمیٹی قائم کردی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق خصوصی کمیٹی کے کنوینر اسپیکر پنجاب اسمبلی ہوں گے۔

کمیٹی قومی اسمبلی رولز کی طرز پر پنجاب اسمبلی رولز میں ترامیم کے لیے سفارشات مرتب کرکے پیش کرے گی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق خصوصی کمیٹی 3 ماہ میں اپنی رپورٹ پنجاب اسمبلی کے ایوان میں پیش کرے گی۔

قومی خبریں سے مزید