• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات :بجلی اورسوئی گیس کی مشترکہ لوڈشیڈنگ سےشہری پریشان

گجرات(نمائندہ جنگ)گجرات میں بجلی اورسوئی گیس کی مشترکہ لوڈشیڈنگ نے شہریوں کے ناک میں دم کردیا،حکومتی دعوؤں کےبرعکس شہراور گردونواح کے علاقوں میں بھی لوڈشیڈنگ کاسلسلہ جاری ہے جبکہ شہر کے اکثر علاقوں میں سوئی گیس کی بندش کا آغاز بھی کر دیا گیا ہے جس سے شہری دوہرے عذاب میں مبتلا ہو چکے ہیں۔ گیس کی بندش سےلوگوں کا کھانا بھی ہوٹلوں سے منگوا کرکھانا پڑ رہا ہے۔شہریوں نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ سوئی گیس کی لوڈشیڈنگ نہ کی جائے۔
تازہ ترین