• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخوپورہ،ویلڈنگ کرتے ڈرم پھٹنے سے ویلڈر جاں بحق ،3 افراد زخمی

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ)ویلڈنگ کرتے ڈرم پھٹنے سے ویلڈر جاں بحق جبکہ 3 افراد زخمی ہو گئے۔جی ٹی روڈ کی آبادی بوٹا پارک میں ویلڈنگ کی دکان میں ڈرم کو ویلڈنگ کرتے ہوئے اس میں گیس بھر جانے سے ڈرم زور دار دھماکہ سے پھٹ گیا جس کے ٹکروں کی زد میں آکر ویلڈر اسد علی جان بحق اور محنت کش مرزا سمیت تین افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔
تازہ ترین