• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپر یم کورٹ ،پاناما لیکس معاملے پر وزیراعظم کو عدالت طلب کرنے کیلئے درخواست دائر

لاہور(آئی این پی) پاناما لیکس معاملے پر وزیراعظم نواز شریف کو عدالت طلب کرنے کیلئے درخواست دائر کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق یہ درخواست سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں دائر کی گئی ہے جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ نواز شریف پر منی لانڈرنگ اور اربوں روپے ملک سے باہر بھجوانے کا الزام ہے۔نواز شریف نے قومی خزانے کو نقصان پہنچایا اور قومی امانت میں خیانت کی ہے اسلئے عدالت پاناما لیکس کے معاملے پر وزیراعظم کو طلب کرے اور رقم باہر منتقل کرنے پر بیان حلفی لے۔
تازہ ترین