• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ میں لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ)  سیالکوٹ  میں لوڈ شیڈنگ کا  سلسلہ     جاری  رہا۔ سیالکوٹ  شہر کے مرکزی علاقوں میں سوموارکے روز بھی  لوڈ شیڈ نگ کا دورانیہ میں کمی ہوکر 4  گھنٹے تک  رہاجبکہ دیہی علاقوں میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 6گھنٹے رہا ۔
تازہ ترین