• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ، میڈیکل سٹور مالکان کو76لاکھ روپے جرمانہ

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)چیئرمین ڈرگ کورٹ سیشن جج سعید احمد اعوان اور فاضل ممبر ملک محمد شریف پر مشتمل کورٹ نے عطائیوں جعلی ادویات فروخت کرنے والے میڈیکل سٹور مالکان کیخلاف جرم ثابت ہونے پر 76لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا جبکہ بڑی تعداد میں جعلی ادویات فروخت کرنیوالے3سٹور مالکان کو جیل بھجوا دیا فاضل سیشن جج سعید احمد اعوان نے ڈویژن بھر کے عطائیوں اور جعلی میڈیکل سٹور مالکان کیخلاف فیصلہ سنایا جبکہ ایک ڈرگ انسپکٹر کی ناقص کارکردگی پر سرزنش بھی کی۔
تازہ ترین