• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وکیل بدل لیا لیکن دلیلیں پرانی ہیں ، مریم اورنگزیب

Lawyer Changed But The Arguments Are Same Maryam Aurangzeb
وزیر مملکت مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وکیل بدل لیا لیکن دلیلیں وہی پرانی ہیں ،پی ٹی آئی وکلا آج بھی ثبوت پیش نہ کرسکے۔

میڈیا سے بات چیت میں وزیر مملکت برائے اطلاعات نے کہا کہ وزیراعظم نوازشریف کا ہردور میں احتساب ہوا اور وہ سرخرو ہوئے،وزیراعظم نوازشریف عمران خان کے کہنے پر استعفا نہیں دیں گے۔

مریم اورنگزیب نے مزید کہا کہ یہ کونسی فورسز ہیں جو عمران خان کو ترقی کے راستے میں روڑےاٹکانے کا کہتی ہیں۔
تازہ ترین