بہاولپور(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ا سلا میہ یو نیو ر سٹی ا ف بہا و ل پو ر شعبہ ا نگر یز ی کے پی ا یچ ڈ ی سکا لرز محمد احسن اور محمد آصف کے تحقیقی مقالات کا اوپن ڈیفنس آج بروز جمعرات 4 بجے شام،شعبہ انگریزی،بغدادالجدید کیمپس میں منعقد ہو گا، پروفیسر ڈاکٹر میمونہ غنی، چیئر پرسن شعبہ انگریزی، اسلا میہ یو نیو ر سٹی بہا و ل پو ر دونوں مقالات کی نگران ہیں۔ پروفیسر ڈاکٹر روبینہ طلعت، شعبہ انگریزی، کامسیٹس یونیورسٹی وہاڑی کیمپس اور ڈاکٹر ریاض حسین شعبہ انگریزی، انسٹی ٹیوٹ آف سدرن پنجاب بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔