• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر)ائیرلیگ آف پی آئی اے ایمپلائز(سی بی اے ) کے اعلامیے کے مطابق 30نومبر کو پی آئی اے ہیڈ آفس میں منعقدہ جنرل باڈی اجلاس میں ائیرلیگ نے دوبارہ پورے پاکستان میں اپنے عہدیدار منتخب کرکے نئی باڈی کا اعلان کیا، جس کے مطابق ائیرلیگ کے مرکزی صدر شمیم اکمل، جنرل سیکرٹری خرم الیاس کمبوہ، ڈپٹی سیکرٹری جنرل عمر فاروق، آئوٹ اسٹیشن سیکرٹری راجہ آصف نوید حسین ہوں گے۔
تازہ ترین