گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ ) گوجرانوالہ کے بلدیاتی اداروں کے سربراہوں کی نامزدگی کے حوالے سے ارکان قومی وصوبائی اسمبلی اور متوقع امیدوار ںکا اجلاس گزشتہ روز لاہور میں ہوا جس میں مسلم لیگ ن کی اعلیٰ قیادت نے میئر اور ڈپٹی میئر کے امیدواروں بارے تجاویز طلب کیں۔