• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میاں چنوں کے قریب بس الٹ گئی ،مسافر جاں بحق

The Bus Overturned Near Mian Pick Killed
میاں چنوں کے قریب تیز رفتار بس بے قابو ہوکر اُلٹ گئی ، حادثے میں ایک مسافر جاں بحق اور 17 زخمی ہوگئے ۔

ریسکیو ذرائع کےمطابق لاہور سے کوئٹہ جانے والی مسافر بس تیز رفتاری کے باعث بس بے قابو ہوکر میاں چنوں کے علاقے اقبال نگرکے قریب الٹ گئی۔

حادثے میں ایک شخص جاں بحق اور 17 زخمی ہوگئے ، زخمیوں کو میاں چنوں کے سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔
تازہ ترین