• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سائبر حملے، روس کے مرکزی بینک سے 3 کروڑ 10 لاکھ ڈالر چوری

ماسکو (جنگ نیوز) روس کے مرکزی بینک پر سائبر حملوں سے 3 کروڑ 10 لاکھ امریکی ڈالر چوری کرلئے گئے، یہ بات مرکزی بینک نے بتائی، یہ دنیا بھر میں کاروباری اداروں پر سائبر حملوں میں اضافے کی تازہ مثال ہے، سینٹرل بینک کے ایک عہدیدار ایرٹویوم سیچویوف نے بتایا کہ ہیکرز 5 ارب روسی کرنسی چوری کرنے کی کوشش کی تھی، انہوں نے بینک کی رپورٹ جاری کرتے ہوئے بتایا کہ ہیکرز نے جعلی کھاتے دار بن کر بینک کے کھاتوں میں مداخلت کی تھی۔ 
تازہ ترین