• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخوپورہ، حضرت امام حسین ؓ کا آخری جلوس امام بارگاہ کلاں مین بازار پینچ کر اختتام پذیر

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ سے)شیخوپورہ میں چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام کا آخری جلوس اتوار کو امام بارگاہ دربار حسین جناح پارک سے شروع ہوا جو رات گئے امام بارگاہ کلاں مین بازار پینچ کر اختتام پذیر ہوگیا، جلوس میں سینکڑوں عزاداران حسینؓ شامل تھے۔
تازہ ترین