• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ،20سالہ نوجوان جھلس گیا

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ ) اپروچ روڈ پر ہوٹل میں گیس لیکیج سے آگ لگنے سے 20 سالہ نوجوان سجاول جھلس گیا جسے سول ہسپتال داخل کروادیا گیا ۔
تازہ ترین