• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سول ملٹری تعلقات پر بے بنیاد پروپیگنڈا نشر کرنے پر نجی چینل کیخلاف پیمرا کارروائی کرے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد (اے پی پی) وزیر مملکت برائے امور اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) سے ایک نجی ٹی وی چینل کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے پیمرا سے کہا ہے کہ سول ملٹری تعلقات پر بے بنیاد پروپیگنڈہ نشر کرنے پر اے آر وائی نیوز چینل کیخلاف کارروائی کی جائے۔
تازہ ترین