• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
German Chancellor Demands Ban On Burqa
جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے برقعہ پر پابندی کا مطالبہ کردیا۔ مرکل کا کہنا ہے کہ مکمل حجاب جرمنی میں مناسب نہیں ہے۔

انجیلا مرکل کا سی ڈی یو کنزرویٹیو پارٹی کانفرنس میں بیان دیتے ہوئے کہنا تھا کہ مکمل حجاب پر جرمنی میں پابندی ہونی چاہیے، برقعہ مسلمان خواتین کے جرمن معاشرے میں ضم ہونے میں رکاوٹ بنتا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ملک کے قانون کو شرعی قوانین پر برتری حاصل ہے۔
تازہ ترین