• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ ،موسم سرما اور بچوں کے علاج کے حوالے سے تقریب

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)چھ ماہ سے کم عمر بچوں کو نیو لائزر مشین کے ذریعے بھاپ دینے جبکہ دیگر افراد کاپانی کی بھاپ لینے کے دوران اسمیں کوئی بھی دوائی استعمال کرنے سے وہ سانس کی مختلف بیماریوں کا شکار ہو سکتے ہیں ان خیالات کا اظہار ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال گوجرانوالہ کے چیف کنسلٹنٹ چائلڈ سپیشلسٹ ڈاکٹر عارف شیخ نے موسم سرما اور بچوں کے علاج کے حوالے سے ہونیوالی تقریب سے خطاب کے دوران کیا ۔اس موقع پر سینئر میڈیکل آفیسر چائلڈ ڈاکٹر زاہدحسین جعفری نے بھی خطاب کیا
تازہ ترین