• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی پی نے ادارے تباہ کئے، قیمت قوم ادا کررہی ہے،مریم اورنگزیب

کراچی(ٹی وی رپورٹ)وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پی پی پی نے اپنے دور میں ادارے تباہ کئے جس کی قیمت قوم آج ادا کر رہی ہے، اداروں کو تباہ کرنے والے آج ہم پر سوال اٹھا رہے ہیں، الزامات لگا رہے ہیں، جیو ٹی وی کے مطابق انہوں نے کہا کہ پی آئی اے، ریلوے تباہ کرنے والے رائے دینےکی بجائے تحقیق کا انتظارکریں، وزیر اعظم نواز شریف دن رات اداروں کی بحالی کیلئے کام کر رہے ہیں۔
تازہ ترین