• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ،دو ماہ کی رعایت سے13قیدیوں کو فائدہ ہوا

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)ربیع الاول کی خوشی میں حکومت کی طرف سے معمولی مقدمات میں ملوث جیل میں بند قیدیوں کو دو ماہ کی رعایت دینے کا اعلان کئے جانے پر گوجرانوالہ جیل کے 13قیدیوں کو فائدہ ہوا جن کی سزا میں دو ماہ کی کمی ہو گئی تاہم دو ماہ کی رعایت کے باوجود کوئی بھی قیدی رہا نہ ہو سکا۔
تازہ ترین