• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

علم نہیں پنجاب میں نیپ کے تحت کیا ہو رہا ہے :شیری رحمان

Dont Know Whats Happening In Punjab Under Nap Sherry Rehman
پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمان کا کہنا ہے کہ پنجاب میں نیپ کے تحت کیا ہو رہا ہے ہمیں علم نہیں۔

انہوں نے کہا کہ کراچی آپریشن سے جرائم اور دہشت گردی کے واقعات میں کمی آئی،وزیراعظم نےوعدہ کیا تھا کہ پارلیمان کی نیشنل سیکیورٹی کمیٹی بنائی جائے گی۔

شیری رحمان کا یہ بھی کہنا تھا کہ اے پی سی میں وزیر داخلہ نے اس کی مخالفت کی تھی،نیشنل ایکشن پلان کا جمہوری احتساب ہونا چاہیے۔
تازہ ترین