• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹھٹھہ : ملک چنگیز خان کے اغوا کے مقدمے کی سماعت ملتوی

ٹھٹھہ(نامہ نگار)  جامشورو کی سیاسی شخصیت ملک چنگیز خان کے اغوا کے مقدمے کی سماعت سیکنڈ ایڈیشنل سیشن جج ٹھٹھہ کی عدالت میں ہوئی، سماعت کے دوران پیپلز پارٹی کے ایم این اے ملک اسد سکندر، ایس ایس پی پیر فرید جان سرہندی، ایس ایس پی فرخ بشیر و دیگر نامزد ملزمان عدالت میں پیش ہوئے تاہم مدعی اور ان کے وکیل پیش نہ ہوسکے جس کے باعث عدالت نے مقدمے کی سماعت ملتوی کرتے ہوئے اگلی سماعت 24 دسمبر مقرر کی اور اگلی سماعت پر مدعی اور ان کے وکیل کے پیش ہونے کا حکم دیا۔
تازہ ترین