گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)ایڈیشنل سیشن جج گوجرانواکی خضرحیات گوندل اورایڈیشنل سیشن جج حافظ آباد ارشدحسین بھٹہ نےجیل کا دورہ کیا اس دوران گوجرانوالہ کے25جبکہ حافظ آباد کے ایک ملزم کو ان کے ذاتی مچلکوں پر رہا کرنے کاحکم دیدیا قبل ازیں فاضل ججزنےجیل کی مختلف بارکوں ، ہسپتال ،لنگر خانہ کا بھی دورہ کیا۔