شیخوپورہ(نمائندہ جنگ سے) اسسٹنٹ کمشنر شبیر حسین بٹ نے ٹی ایم اے کے عملہ کے ہمراہ شہر کی نواحی بستیوں میں قائم خشت بھٹوں کا دورہ کیا ، اسسٹنٹ کمشنر نے یہ کارروائی چائلڈ لیبر کے حوالے سے ملنے والی شکایات پر کی گئی تھی کارروائی کے دوران 2بھٹہ خشت کے مالکان کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے انہیں جرمانے کئے گئے ۔