• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ،معمولی تکرار پر 3افراد کی فائرنگ سے نوجوان زخمی

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) تھانہ حاجی پورہ کے علاقہ میانہ پورہ میں معمولی تکرار پر 3نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے شہزاد کو زخمی کردیا جسے فوری ہسپتال منتقل کردیا گیا، پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔
تازہ ترین