• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات جیل میں ہیڈوارڈن کودانتوں سے کاٹنے پرملزم کیخلاف مقدمہ

گجرات (نمائندہ جنگ)گجرات جیل میں ہیڈ وارڈن کودانتوں سے کاٹنے پرملزم کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا،پولیس نے اسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل کی رپورٹ پرڈسٹرکٹ جیل میں ہیڈ وارڈن کو دانتوں سے کاٹنے اور کارسرکار میں مزاحمت کرنے پر ملزم محمدنیازکیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔
تازہ ترین