• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ، بیوٹیشن کو زیادتی کا نشانہ بنا کر زخمی کر نیوالا مرکزی ملزم جیل منتقل

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) تھانہ کینٹ کے علاقہ میںجواں سال بیوٹیشن (ث)کو زیادتی کے بعد تیز دھار آلے سے گلا کاٹ کر زخمی کرنے والے مرکزی ملزم عدنان بھٹہ کو علاقہ مجسٹریٹ عمران مارتھ کی عدالت میں پیش کرکے جوڈیشل کردیا گیا۔
تازہ ترین