• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات، مہنگے داموں روٹیاں فروخت کرنے پر 2 افراد کیخلاف مقدمات

گجرات (نمائندہ جنگ) مہنگے داموں روٹیاں فروخت کرنے پر 2افراد کیخلاف مقدمات درج کرلیے گئے، پولیس نے پرائس مجسٹریٹ محمد رفیق تارڑ کی رپورٹ پر حسن پورہ میں مہنگے داموں روٹی فروخت کرنے پر خالد حسین کیخلاف جبکہ ریلوے روڈ پر مہنگے داموں روٹی فروخت کرنے پر صفدر بٹ کیخلاف مقدمات درج کرلیے۔
تازہ ترین