• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر)نیشنل بنک اسپورٹس ڈویژن کے سربراہ اویس اسد خان نے قومی چیمپئن شپ کے لئے 20رکنی ٹیم اور آفیشل کا اعلان کردیا ۔ قیادت اولمپئن محمد توفیق کرینگے ،کھلاڑیوں میں انٹر نیشنل گول کیپر مظہر عباس، محمود محمد رضا ، فیصل قادر ،عاطف مشتاق ،مبشر علی اور محمود جاوید ، عماد شکیل بٹ ،علی حسن فراز، جنید کمال ، شان ارشاد ،ارسلان قادر ،دلبر حسن ،اظہر یعقوب ،بلال قادر ،محمد عتیق ،عامر علی ،ابو بکر ،ذاہد ملک اور فیضان محمد شامل ہیں ٹیم کوارڈینٹر اولمپئن رانا مجاہد علی ،منیجر اور ویڈیو انیلسٹ سید ابو زر مراد ،کوچ سابق قومی ہاکی ٹیم کے کپتان اولمپئن طاہر زمان ،اسسٹنٹ کوچز سید عاطف بھوپالی اور آصف احمد خان شامل ہیں ۔
تازہ ترین