• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ ، ٹریفک حادثات میں خاتون سمیت7 افراد زخمی

سیالکوٹ (نمائندہ جنگ ) ٹریفک حادثات میں خاتون سمیت7 افراد زخمی ہوگئے۔سیالکوٹ کے علاقہ وزیرآباد روڈ پر جنید اور بلال، کمانوالہ روڈ پر ایک نامعلوم شخص،تھانہ سول لائن کے علاقہ خادم علی روڈ پر نصیر، ڈاک والاسٹاپ پر طفیل اور تھانہ حاجی پورہ کے علاقہ شہباب پورہ روڈ پر اختر سمیت ایک خاتون ٹریفک حاد ثات میں زخمی ہوگئے جن کو مقامی ہسپتالوں میں بسلسلہ علاج منتقل کردیا گیا۔
تازہ ترین