• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ ،3 افراد سے چرس بر آمد ،مقدمات درج

سیالکوٹ (نمائندہ جنگ ) تھانہ نیکاپورہ پولیس نے فیاض سے 210، امانت علی سے 150گرام چرس، تھانہ اگوکی پولیس نے عاشق سے 210گرام چرس برآمد کرکے ان کو گرفتار کرکے انکے خلاف مقدمات درج کرلئے۔
تازہ ترین