• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) بزم بہار ادب، پاکستان کے روح رواں ممتاز بزرگ شاعر نصیر کوٹی طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے، ان کی عمر 90 برس تھی، ان کی نماز جنازہ اور تدفین میں عزیز و اقارب کے علاوہ شاعر اور ادیبوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی، مرحوم کو ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی جمعہ 23؍دسمبر کو ظہر  تا عصر جامع مسجد رشیدیہ بلاک G/5  نارتھ کراچی میں ہوگی۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید