گھوٹکی کی تحصیل اوباڑو کے قریب دب شاخ میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔
آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم اپنا چھٹا میچ کل جنوبی افریقہ کے خلاف کھیلے گی۔
میرپورخاص میں نیہا قتل کیس کے حوالے سے گرفتار والدہ نے پولیس کو اپنے بیان میں بتایا کہ بیٹی نیہا کو اسکے والد نےقتل کیا۔
طلال چوہدری نے کہا کہ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی غیر سنجیدگی کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔ ان کی بچگانہ سوچ نے افسروں اور جوانوں کے لیے خطرات بڑھا دیے ہیں، خیبر پختون خو اکی پولیس دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اہم کردار ادا کر رہی ہے۔
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ پاک افغان مذاکرات کے ماحول میں تلخی نہیں تھی، قطر اور ترکیہ کے حکام نے مذاکراتی عمل کو قابل اعتبار بنایا، معاہدے پر عمل درآمد کی بات ترکیہ میں ہوگی۔
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ون ڈے سیریز 4 سے 8 نومبر تک فیصل آباد کے اقبال اسٹیڈیم میں کھیلی جائے گی۔
اداکارہ نرگس فخری نے پیر کے روز اپنی سالگرہ نہایت سادگی مگر محبت بھرے انداز میں منائی۔
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سے بلاول ہاوس میں ملاقات ہوئی۔
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے صرف ملتان میں کارروائیوں سے ماہ اکتوبر میں تقریبا 482 ملین روپے مالیت کی اشیاء ضبط کرلی ہیں۔
کیا تمام ہی میٹھے کھانے انسانی صحت کے لیے نقصان دہ ہیں؟ایسا نہیں ہے، درست اجزاء سے تیار میٹھا اعتدال سے لیا جائے تو یہ صحت کیلئے مفید ثابت ہوسکتا ہے۔
واقعے کے بعد ملزم فرار ہو گیا جبکہ ریسکیو کی ٹیم نے اس کے بیٹے کو اسپتال منتقل کیا، پولیس نے مقدمہ درج کرکے اشفاق نامی ملزم کو اس کے گاؤں غازی پور سے گرفتار کر لیا۔
سرکاری ذرائع کے مطابق افغان مہاجر کیمپوں میں 85 ہزار مہاجرین مقیم تھے، تمام کو واپس بجھوادیا گیا۔
صبح کی یا شام کی واک، کون زیادہ جسمانی چربی کو کم کرتی ہے؟صحت سےمتعلقہ امور میں دلچسپی رکھنے والے ہر شخص کے ذہن میں یہ سوال ضرور آتا ہے۔
پولیس نے اس کارروائی کے دوران دو بھائیوں کو گرفتار کر لیا جو مبینہ طور پر ایک بین الریاستی سائبر کرائم گینگ سے وابستہ تھے۔
وزیر اعظم نے کہا کہ سرکاری ملازمت میں اقلیت کے لیے 5 فیصد کوٹا مختص ہے ، پاکستان اجالوں ، امن ، ہم آہنگی اور بردداشت کی سرزمین ہے ، پاکستان میں نفرت اور دہشت گردی کے لیے کوئی گنجائش نہیں۔