• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ،پاسپورٹ بنوانے کا جھانسہ دیکر پیسے بٹورنے والے 2 افراد گرفتار

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) تھانہ مرادپور پولیس نے کشمیر روڈ پر پاسپورٹ آفس سیالکوٹ کے باہر غیر قانونی طور پر عوام سے جلدی پاسپورٹ بنوانے کا جھانسہ دیکر پیسے بٹورنے او رسڑک میں روکاٹ پید اکرنے والے شخص د اؤد کو گرفتار کرلیا۔
تازہ ترین