• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آصف زرداری کسی معاہدے کے تحت نہیں گئے،رحمان ملک

Zardari Was Not Under Any Contract Rehman Malik
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما رحمان نے کہا ہے کہ آصف زرداری کسی معاہدےیابارگین کی بنیاد پرملک سے باہرنہیں گئے۔

ایک بیان میں رحمان ملک نے کہا کہ کچھ وفاقی وزرا کو ان کی واپسی سے تکلیف ہورہی ہے مگر انہیں معلوم ہوناچاہیےہم نے بھی نوازشریف کی وطن واپسی میں مددکی تھی۔

انہوں نے کہا کہ سابق صدر بیماری کی وجہ سے باہرتھے، آصف زرداری نےبہترمحسوس کیاتواپنےگھرآرہےہیں۔

رحمان ملک کا کہنا تھا کہ پاکستان اپنا ملک ہے جب کوئی واپس آنا چاہے آجائے۔
تازہ ترین