• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ ،محکمہ ہیلتھ کے جعلی افسر بن کر 3 نوسرباز وں نے ڈاکٹر سےنقدی بٹور لی

سیالکوٹ (نمائندہ جنگ ) صدر پسرور کے گاوں تخت پور میں ڈاکٹر احمد کے کلینک پر نوسرباز اشفاق اپنے دو ساتھیوں کے ہمراہ آیا اور خود کو محکمہ ہیلتھ کا افسر ظاہر کرکے چار ہزار نقدی بٹورلی ، پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
تازہ ترین