• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ‘15ملزموں کی درخواست ضمانتیں منظور،25کوجیل بھجوانے کاحکم

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)ایڈیشنل سیشن جج گوجرانوالہ نے مختلف مقدمات میں ملوث 15ملزمان کی درخواست ضمانتیں منظور جبکہ 25ملزمان کو جیل بھجوانے کا حکم دیا ہے گوجرانوالہ کے مختلف مقدمات میں ملوث ملزمان نے چوری ، لڑائی جھگڑے و دیگر میں عبوری ضمانتیں دائر کر رکھی تھی جنہیں فاضل جج نے منظور کر لیا جبکہ دیگر ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوانے کا حکم دیا ہے۔g
تازہ ترین