• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غداروں کو پی ٹی آئی میں رہنے کا حق نہیں ،راجہ ریاض

فیصل آباد ( خبر نگارخصوصی ) پا کستان تحریک انصاف کے رہنما راجہ ریاض احمد خاں نے اپنے ڈیرے پر پارٹی ورکر ز سے خطاب کر تے ہو ئے کہا ہے کہ ورکرز نے جن جذبات کا اظہار کیا ہے اُن کے تمام مطالبات پارٹی کے چیئرمین عمران خان کو پیش کئے جائیں گے۔ پارٹی ورکر زگھبرائیں نہیں۔ انہیں عزت اور احترام دیا جائیگا۔ انہوں نے مزید کہا کہ تحریک انصاف سے غداری کرنے والوں کو پارٹی کے اندر رہنے کا کوئی حق حاصل نہیں۔
تازہ ترین