• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ، بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی ولادت پر کیک کاٹنے کی تقریب

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج گوجرانوالہ محمد عبدالناصر نے ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے عہدیداران کے ہمراہ سیشن کورٹ بارروم میں بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی ولادت کا کیک کاٹا، سیشن جج محمد عبدالناصر کے ہمراہ سینئر سول جج محمد خالد خان ، صدر بار وقار حسین بٹ ، جنرل سیکرٹری عمران حیدر نقوی ، جوائنٹ سیکرٹری عامر نذیر چوہدریر سمیت وکلاء کی بڑی تعداد موجود تھی ۔
تازہ ترین