• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ،ناجائز اسلحہ بر آمد،3افراد گرفتار

سیالکوٹ (نمائندہ جنگ ) تھانہ بڈیانہ کے علاقہ منڈیکی بیریاں کے علاقہ سے دوران تلاشی شہباز، راشد ، ودلہم کاہلوں کے عبید اللہ سے ایک ایک پستول جبکہ تھانہ رنگ پورہ کے علاقہ رنگ پورہ چوک سے اکرم سے پسٹل اور گولیاں برآمد کرکے ان کے مقدمات درج کرتے ہوئے ان کو گرفتار کرلیا۔
تازہ ترین