• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سول ہسپتال گوجرانوالہ کے5 سینئرڈاکٹرزکی گریڈ 19 میں ترقی

گوجرانوالہ( نمائندہ جنگ)سول ہسپتال گوجرانوالہ کے پانچ سینئر ڈاکٹرز کو گریڈ 19 میں ترقی دے دی گئی ، ان میں سینئر رجسٹرار کارڈیالوجی ڈاکٹر عتیق احمد، ڈاکٹر گلزار احمد، ڈاکٹر زاہد جعفری اور ڈاکٹر مبشر راٹھور ، ڈاکٹر عابد ضیاء شامل ہیں۔
تازہ ترین