سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) ڈسٹرکٹ پلاننگ اینڈ ڈیزائن کمیٹی سیالکوٹ کا اجلا س زیر صدارت ڈ ی سی او سیالکوٹ ڈاکٹر آصف طفیل کی زیر صدارت منعقد ہوا ۔ جس میں انہوں نے ٹی ایم ایز کے مقامی حکام کو تلقین کی کہ لینڈ یوز کنوژن فیس کی بروقت وصولی کو یقینی بنایا جائے ۔ اجلاس میں ٹی ایم او سیالکوٹ، ڈی ایس پی ٹریفک ، ڈی ڈی او ورکس، ٹی او پلاننگ اورڈی ڈی محکمہ شاہرات نے شرکت کی ۔