گجرات (نمائندہ جنگ) گجرات میں 5 افراد نے نوجوان کو اغواء کر کے ڈیرہ پر برہنہ کرکے تشدد اور زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، زمیندارہ کالج کے قریب سے محمد آصف جاوید، خرم شہزاد، ملک منور اور 2 نامعلوم افراد نے لڑکے کو اغواء کرکے ایک ڈیرہ پر لیجا کر پہلے تشدد کا نشانہ بنایا اور پھر زیادتی کر ڈالی، پولیس نے متاثرہ لڑکے قریبی عزیز ارسلان اقبال کی رپورٹ پر ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔