راولپنڈی(اپنے رپورٹر سے)گورنرپنجاب کے جاری کردہ حکم کے تحت بھر کے نئے قائم ہونے والے بلدیاتی اداروں کے اجلاس آج طلب کرلئے گئے ہیں۔میونسپل کارپوریشن راولپنڈی کا پہلا اجلاس آج دوپہر دو بجے راول ٹائون میں ہوگا۔جس کی صدارت میئر سردار محمد نسیم خان کریں گے۔