گوجرانوالہ( نمائندہ جنگ)ڈپٹی کمشنری نظام بحال ہونے کے بعد گوجرانوالہ میں نئی تعیناتیاں کی گئی ہیں ، اے ڈی سی طارق قریشی کو اے ڈی سی ریونیو تعینات کردیا گیا ہے جبکہ ڈی او سی ڈاکٹر حفصہ رانی کنول کو اے ڈی سی ہیڈ کوارٹر اور جنرل کا چارج تفویض کیا گیا اور ڈی او سی کا عہدہ ختم ہوگیا ، ڈی ڈی او آر ایچ کا عہدہ ختم کرکے حیدر خان کو اسسٹنٹ کمشنر کو آرڈی نیشن مقرر کردیا گیا۔