• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طلباء پاکستان کا محفوظ مستقبل ہیں ،شاہدسلیم

فیصل آباد ( سٹاف رپورٹر) مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے ضلعی صدرشاہدسلیم مصطفوٰی نے کہاکہ طلباء پاکستان کا محفوظ مستقبل ہیں۔طلباء اپنی توانائیاں تعلیم اور تحقیق پر صرف کریں، صحت مند غیر نصابی سرگرمیوں کا حصہ بن کر انتہا پسندانہ رویوں سے بچا جا سکتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سٹی آفس میں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔جنرل سیکرٹری آصف عزیز نے کہا کہ ڈاکٹر طاہر القادری نے صرف امن کی تعلیم دی اور نوجوانوں کو دوسروں کیلئے جینے کا پیغام دیا۔
تازہ ترین