• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی افواج کے ایران پر مسلسل بارہویں روز حملے

امریکی سینٹرل کمانڈ نے کہا ہے کہ امریکی افواج نے ایران کے خلاف نئے حملے کیے ہیں۔

ایران کے جنوبی علاقے سیرک اور بوشہر کے نواح میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔ اہواز شہر کے قریب امریکی میزائل حملے کی اطلاع ہے۔

ادھر کویتی فوج کا کہنا ہے کہ فضائی دفاعی نظام اس وقت ایرانی ڈرونز کے خطرات کو فضا میں ناکارہ بنانے میں مصروف ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید