• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ ، آدھ کلو منشیات بر آمد ،4افراد گرفتار

سیالکوٹ (نمائندہ جنگ ) آدھ کلو منشیات بر آمد کرکے4افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ تھانہ قلعہ کالروالاکے علاقہ داتا زید کا کے عمران سے125گرام،تھانہ مرادپور کے علاقہ گوہدپور کے صغیر سے 125 گرام ، تھانہ سٹی ڈسکہ کے علاقہ کے زین سے 140 اور جامکے چیمہ کے قمر سے 110چرس بر آمد کرکے ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے خلاف مقدمات درج کرلئے۔
تازہ ترین