• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ، دریائے چناب میں پانی کی آمد 5،193کیوسک رہی

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) مقبو ضہ  جموں وکشمیر سے بہہ کر آنے والے دریائے چناب میں ہفتہ   کے روزدن 4 بجے کے بعد بھی پانی کی آمد 5،193کیوسک  رہی جبکہ دریا سے پانی  کے اخراج کو بند رکھ کر پانی یو سی سی ہیڈبمبانوالہ کو دیا جارہا ہے۔
تازہ ترین