گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)لوکل گورنمنٹ گوجرانوالہ آفس سے ڈویژن بھرکےتمام یونین کونسل کےبلدیاتی نمائندوں کی فہرست تیارکرکے حکومت پنجاب کو ارسال کر دی گئی ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ گوجرانوالہ عبدالحمید قاسم کے مطابق چند روز میں بلدیاتی نمائندوں کا لاہور میں کنونشن بلایا جارہا ہے جس میں تمام بلدیاتی نمائندوں کو مدعو کیا جائے گا ۔